Results 1 to 2 of 2

Thread: باطن کی صفائی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel باطن کی صفائی

    باطن کی صفائی
    ایک طرف آنسو ہیں جوگا ل کو نرم کرتے ہیں ،دوسری طرف پانی ہے جو چہرے کو صاف کرتا ہے۔عام پانی بھی اللہ نے بنایا ، یہ آنسو بھی اللہ نے بنائے۔ ایک قسم کا پانی انسان کو اندر سے صاف کرتا ہے اور دوسرا باہر سے ۔یہ بھی کیا عجب چیز ہے جب آنکھ میں کچھ چلا جائے تو وہ دل کا میل صاف نہیں کرتا۔ دل کا میل صاف کرنے والے آنسو گندگی کوصاف کرتے ہیں ۔یا اللہ، کائنات کو ایسے آنسو عطا کر جو باطن کی صفائی کریں ۔
    2gvsho3 - باطن کی صفائی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: باطن کی صفائی

    2gvsho3 - باطن کی صفائی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •